• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم میں ترقیاتی کام جاری ہے، اس لئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے میچ کراچی اور راولپنڈی میں ہوں گے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم اگست کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئے گی ۔مہمان ٹیم کی 20اگست کو آمد متوقع ہے۔ دونوں بورڈز کے درمیان شیڈول پر بات چیت جاری ہے۔ پہلا ٹیسٹ میچ 25 اگست سے شروع کرانے کی تجویز ہے ، دوسرا ٹیسٹ میچ ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید