• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی اور پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کرس سلور ووڈ نے عہدے سےمستعفی ہونے کا اعلان کردیا ۔ سلورووڈ نے کہا کہ فیملی اور قریبی افراد کے ساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا۔

اسپورٹس سے مزید