• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد میں بھی خطیر رقم سے پارکنگ پلازہ تعمیر کیا جائے گا

کراچی (اسد ابن حسن) کراچی کی طرز پر حیدرآباد میں بھی خطیر رقم سے ایک پارکنگ پلازہ تعمیر کئے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانس ڈپارٹمنٹ نے حیدرآباد کے مصروف علاقے اور شہر کے وسط میں پارکنگ پلازہ کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ مذکورہ پروجیکٹ کے لئے 65 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید