• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور(نمائندہ جنگ)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بروز پیر پشاور کا دورہ کریں گے، پارٹی ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پشاور میں پارٹی قائدین کیساتھ ملاقاتیں کریں گے جبکہ شام چھ بجے گورنر ہاؤس میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید