• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے ٹاپ اسکواش پلیئر ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی چیمپئن شپ جیت لی۔ تین ہزار ڈالرز انعامی رقم کے شیپرٹن اوپن کے فائنل میں ناصر اقبال نے فرانس کے میٹیو کاروئیٹ کو تین صفر سے ہرایا۔ فرانسیسی پلیئر کے خلاف ناصر کی کامیابی کا اسکور 9-11، 6-11، اور 6-11 رہا ۔ ناصر نے آسٹریلیا میں مسلسل دوسرا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔ذ
اہم خبریں سے مزید