1۔ وہ کون سا پرندہ ہے جو خود گھونسلا نہیں بناتا بلکہ دوسرے پرندوں کے گھونسلوں میں انڈے دیتا ہے؟
2۔ وہ کون سا جانور ہے جو جلتا ہے مگر اسے آگ نہیں لگتی؟
3۔ وہ کون سا جانور ہے جس کے کان نہیں ہوتے؟
4۔ مکڑی اپنے جال میں کیوں نہیں پھنستی ہے؟
5۔ انسانی جسم کا کون سا حصہ ہے جس میں خون نہیں ہوتا؟
جوابات معلوماتِ عامہ:۔ 1۔کوئل2۔جگنو 3۔سانپ4۔ اس لیے کے مکڑی کی ٹانگوں میں ایک قسم کی چکناہٹ ہوتی ہے جو جال میں نہیں پھنسنے دیتی 5۔بال