• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونل تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( طاہر خلیل) پنجاب میں 8 الیکشن ٹربیونل قائم ، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، الیکشن ٹربیونلز چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی مشاورت سے قائم کئے گئے ہیں ۔ لاہور ہائی کورٹ میں پرنسپل سیٹ پر جسٹس سلطان تنویر احمد، جسٹس ریٹائرڈ رانا زاہد محمود،جسٹس محمد اقبال چودھری ، جسٹس انور حسین ،جسٹس ریٹائر محمود مقبول باجوہ فرائض ادا کریں گے الیکشن ٹربیونل بینچ ملتان کے جج جسٹس سردار سرفراز ڈوگر ہوں گے،الیکشن ٹربیونل بینچ بہاولپور کے جج جسٹس ریٹائر ظفر اقبال ہوں گے الیکشن ٹربیونل راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس ریٹائرڈ شکورپراچہ ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید