• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ، امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام آج اتوار کو ہوگی

ریاض ( نیوز ایجنسی )سعودیہ ، امارات اور عمان میں یکم محرم الحرام آج اتوارکو ہوگی، متحدہ عرب امارات اور عمان میں آج عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔ چاند دیکھنے والی کمیٹی نے قمری کلینڈر کے حساب سے فیصلہ کیا ہے کہ ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اوریکم محرم اتوار 7 جولائی کو ہوگی۔متحدہ عرب امارات اور عمان میں بھی یکم محرم الحرام 7 جولائی کو ہوگی۔

دنیا بھر سے سے مزید