• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، محکمہ بہبود آبادی کے ضلع بھرمیں فری میڈیکل کیمپ

پشاور (اے پی پی):پشاورمیں یونین کونسل سطح پرمحکمہ بہبود آبادی کی جانب سے فری میڈیکل کیمپوں کا سلسلہ جا ری ہے، اس حوا لے سے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئرآفیسر پشاورسمیع اللہ خان خلیل کی ہدایت پردوردرازعلاقوں کےغریب عوام کو طبی اورخاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات کی فرا ہمی کیلئے یونین کونسل سطح پرسوڑی زئی درمنگی، گل آباد سفید سنگ متھرا تخت آباد واحد گھڑی چمکنی
پشاور سے مزید