• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس: شدید گرمی کے دوران 7 بچوں سمیت 49 افراد نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)روس کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی سے شہری بلبلا اٹھے اور ملک بھر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے کے68واقعات رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجے میں7بچوں سمیت 49 افراد ہلاک ہوگئے۔خبرایجنسی کی رپورٹ روس کے مطابق وزارت کا ہنگامی صورت حال نے پیغام رسانی کی ایپ ٹیلگرام میں بتایا کہ ملک بھر میں واٹر باڈیز کے پاس گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران شہریوں کے ڈوبنے کے 65واقعات رجسٹر ہوئے اور 49افراد ہلاک ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید