• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ، 22 سالہ سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی عام انتخابات میں 22سالہ سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق الیکشن جیتنے والی لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔ 2002میں پیدا ہونے والے سیم کارلنگ کیمبرج یونیورسٹی سے سائنس گریجویٹ ہیں۔ لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ نے حالیہ انتخابات میں کنزرویٹوپارٹی کے شیلیش وارا کو 39 ووٹوں سے شکست دی۔

دنیا بھر سے سے مزید