• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نورخان ائربیس کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شدید زخمی ہوگیا،تھانہ ائرپورٹ کو محمد قاسم نے بتایا کہ میرا بھائی عبدالوحید نور خان ائر بیس ایئرپورٹ روڈ پر موٹر سائیکل پر سواراشارہ کراس کر رہا تھا کہ اچانک ایک تیز رفتار گاڑی نے میرے بھائی کو ٹکر ماری جس سے میر ابھائی شدید زخمی ہوگیا جب کہ گاڑی والا موقع سے بھاگ گیا۔
اسلام آباد سے مزید