• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حادثہ کے بعد کار سوار موٹرسائیکل لیکر رفوچکر

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار کر ٹانگ فریکچر کرنے والے کار سوار اس کا موٹرسائیکل بھی لے گئے۔ تھانہ سٹی کو حمزہ نے بتایاکہ سید علی کے ہمراہ مری روڈ سے جا رہے تھے اسی اثنا میں ایک گاڑی انتہائی تیز رفتاری سے آئی جس نے ہمارے بائیک کو ہٹ کیا جس سے ہم گرگئے اور میری ٹانگ فریکچر ہو گئی۔ بعد ازاں دونوں بائیک بھی لے کر رفو چکر ہو گئے۔
اسلام آباد سے مزید