• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے میں سات سالہ بچہ فیضان کورنگ نالہ میں ڈوب گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق طارق تین بچوں کےساتھ عبداللہ ٹاؤن کےعقب پر کورنگ نالا کےقریب واقع اپنے گھر جارہا تھاکہ دوبچے نالہ عبورکر گئے جبکہ سات سالہ فیضان نالہ عبور کرتے پاؤں پھسلنے سے نالے میں گر گیا،جسے نکالا نہ جاسکا ۔پولیس ذرائع کاکہناہےکہ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی کمسن لڑکے کی لاش کوتلاش نہیں کیاجاسکا۔
اسلام آباد سے مزید