• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف کھوکھر،عمران نذیر، عامرخان کا نیازبیگ کادورہ، محرم انتظامات کاجائزہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ ن لاہور کے صدر سیف الملوک کھوکھر، سیکرٹری عمران نذیر، عامر خان نےٹھوکر نیاز بیگ میں محرم الحرام کی مناسبت سے انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہاکہ محرم الحرام میں دفعہ 144کا نفاذ اور 7سے10محرم تک موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ قیام امن کو یقینی بنانے کیلئے ہے۔تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام اور عوام سے بھی اپیل ہے کہ سب اپنا اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
لاہور سے مزید