• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران عمران خان کو جیل میں رکھ کر بھی سہمے ہوئے ہیں، تحریک انصاف

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے کہا ہےکہ حکمران عمران خان کو جیل میں رکھ کر بھی سہمے ہوئے ہیں ۔ سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ہم دو سال سے مسلسل فسطائیت کا سامنا کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید