• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واقعہ کربلا اہمیت کا حامل، امام حسینؑ نے اسلام بچایا، علامہ حسن ظفر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مسجد مصطفوی سیکٹر 11Bنارتھ کراچی میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب کے دوران علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا کہ واقعہ کربلا اہمیت کا حامل تاریخ اسلام اس کو قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، امام حسین نے اپنی اور اپنے ساتھیوں کی قربانی دیکر اسلام بچایا علماء،خطباء ذاکرین اس دن کی اہمیت کو اجاگر کریں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید