• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) کے 338 ملین روپے سے زائد کے وظائف

لاہور(پ ر) فارمن کرسچن کالج (اے چارٹرڈ یونیورسٹی) 160سالو ں سے اس ویژن پرعمل پیرا ہے کہ اعلیٰ تعلیم ترقی کا سنگ بنیاد ہے، پاکستان اور دنیا بھر میں رواداری، جدت طرازی اور مضبوط کمیونٹیز کو فروغ دیتی ہے۔ صرف تعلیمی سال 2022-23 میں ایف سی سی یو نے 2317 طلباء کو 338 ملین روپے سے زائد کے وظائف دئیے۔
لاہور سے مزید