• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آستانہ فریدیہ میں گنج شکر کا 782 واں عرس منایا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)آستانہ فریدیہ ممتاز آباد ملتان میں حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کا 782 واں عرس منایا گیا،عرس کے موقع پر بڑی دیگ میں 250 من دودھ تیار کیا گیا، جس کی تیاری میں دودھ، شربت ، چینی اور دوسرے لوازمات شامل کیے گئے، دودھ تیار کرنے کے بعد حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر کے علم کو بلند کیا گیا اور چراغ روشن کیا گیا ، پھر بابر فرید چشتی خضری اور محمد افضل فرید چشتی قادری نے دعا کرائی۔
ملتان سے مزید