• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر ہفتہ وار چھٹیوں میں بھی کھلے رہیں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر ہفتہ وار چھٹیوں میں کھلے رہیں گے، اس سلسلے میں جاری مراسلے کے مطابق ڈی پی آئی کالجز کے دفاتر ہفتہ اتوار کو کھلے رہیں گے، کوئی بھی چھٹی نہیں کرے گا جب کہ 15 جولائی سوموار کو بھی ایڈوانس منظوری کے بغیر چھٹی کرنے پر پابندی ہوگی۔
ملتان سے مزید