• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی، حکومت بطور نگران کام کرے گی

کراچی(نیوزڈیسک)فرانس میں منعقدہ نئے انتخابات کے نتائج کے بعد وزیراعظم گیبرئیل ایٹل اور اس کی کابینہ نے استعفیٰ دے دیا تاہم نئی حکومت کی تشکیل تک بطور نگران کام جاری رکھیں گے۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے بتایا کہ نگران حکومت یورو زون کی سب سے معاشی طاقت کے معمول کے امور چلائے گی لیکن پارلیمان میں نئے قوانین پیش نہیں کرسکتی اور نہ ہی بنیادی تبدیلیاں کرسکتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید