• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹروول سائٹ واقعے سے کے الیکٹرک کا تعلق نہیں، ترجمان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے الیکٹرک کے ترجمان نے میٹروویل II- ، سائٹ میں پیش آئے واقعے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعے سے کے-الیکٹرک کی تنصیبات کا کوئی تعلق نہیں، افسوس ناک حادثہ جائے وقوع پر موجود اشتہاری بورڈ کو ہاتھ لگانے سے پیش آیا، جس پر گزرتی تار میں کرنٹ دوڑ رہا تھا -

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید