• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واقعہ کربلا حق اور باطل کے درمیان جنگ تھی، حق کو فتح حاصل ہوئی، مفتی منیب

کراچی (پ ر) جامع مسجد حنفیہ بی ایریا کورنگی میں شہادت امام حسین رضی اللّٰہ تعالی عنہ کے عنوان سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ واقعہ کربلاحق اور باطل کے درمیان ایک جنگ تھی جس میں حق کو فتح حاصل ہوئی،اس موقع پر جامع مسجد حنفیہ اور مدرسۃ التعلیم القران کے دارالعلوم نعیمیہ سے الحاق کا اعلان بھی کیا گیا مذکورہ مسجد کے سرپرست اعلیٰ مفتی منیب الرحمٰن نے مسجد کمیٹی کے اراکین کے ناموں کا اعلان بھی کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید