• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلا دیشی وزیراعظم نے کرفیو فوری ہٹانے سے انکار کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری ہے، وزیراعظم حسینہ واجد نے ملک میں نافذ کرفیو فوری طور ہٹانے سے انکار کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حسینہ واجد نے پُرتشدد مظاہروں کا ذمہ دار اپوزیشن جماعت بنگلادیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اور جماعت اسلامی کو ٹھہرایا ہے۔
اہم خبریں سے مزید