• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اشتہاری ملزم کو فرار کرنے کےالزام میں 6افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لئے قحبہ خانہ پر چھاپے کر دوران ملزم کو فرار کرنے کےالزام میں پولیس نے 6افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔گلگشت پولیس نے اشتہاری ملزم خضر حیات کی گرفتاری کے لئے نواب پور روڑ پر چھاپہ ماراجہاں ملزمان خضر ،عاقب ،حسنین ،احمد اور حرا کے شور شرابہ پر اشتہاری فرار ہوگیا۔
ملتان سے مزید