• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیب کترے گروہ کا سرغنہ گرفتار

سوات(نمائندہ جنگ) سوات میں کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو لوٹنے والے جیب کترے گروہ کے سرغنہ کو گرفتا رکرلیا ۔ اے ایس پی فیضان حیدرنے ایس ایچ او کبل عمر رحیم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ چند دن پہلے تحصیل کبل میں ایک گاڑی میں سوار شخص کی جیب کاٹ کر اس سے 5 لاکھ 60 ہزار کی بھاری رقم چوری کرلی تھی ۔جس پر پولیس نے تفتیش کرتے ہوئے جیب کترے گروہ کے سرغنہ نورزادہ سکنہ اپردیر حال مردان کو گرفتار کرلیا ہے۔
پشاور سے مزید