کراچی (اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کےایم پی اے سجاد سومرو نےکے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کیلئے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ہے۔