• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق کمشنر میر حسین علی کی رہائش گاہ پر مجلس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کمشنر کراچی میر حسین علی کی رہائش گاہ 224 ڈی، بلاک 2 پی ای سی ایچ ایس میں مجلس عزا بدھ 17محرم الحرام 24 جولائی کو رات 7:45بجے منعقد کی جائے گی۔ علامہ سید کمال حیدر رضوی خطاب کریں گے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید