• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکوکے مزید 3اہلکار کرپشن پرملازمت سے فارغ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو کے 3 اہلکاروں کوبجلی چوری اورکرپشن کرنے کے جرم میں نوکری سے فارغ کر دیا گیا ۔ ان میں لیسکو شاہ عالم گیٹ سب ڈویژن میں محمد نوید لائن سپرنٹنڈنٹ گریڈ2،اسسٹنٹ لائن مین قلعہ محمدی سب ڈویژن کے حافظ سلطان محی الدین اوراچھرہ سب ڈویژن کے میٹر ریڈر وسیم اکرم شامل ہیں۔