• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیک پوسٹوں پر مکمل اختیارات پولیس اور لیویز کو جلد منتقل کیے جائیں، بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس عبد اللہ بلوچ اور جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل نےصوبے میں چیک پوسٹوں پر ایف سی سے اختیارات پولیس اور لیویز کو جلد از جلد مکمل منتقل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہےکہ پولیس اور لیویز کو منظم کر کے امن وامان کی صورتحال پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ جس سے نہ صرف ایک طرف صوبے کی بہت بڑی رقم کی بچت ہو گی ۔چیک پوسٹوں پر عا م ٹرانسپورٹ کی بلاوجہ چیکنگ نہ کی جائے اور نہ ہی گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگنی چاہیے۔ تاکہ لوگوں کو تکلیف نہ ہو۔
اہم خبریں سے مزید