• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں حصہ لینے کے بعد کولمبو سے پیر کو دبئی پہنچ گئی۔ دبئی سے کھلاڑی اپنے اپنے شہروں کے لئے روانہ ہو جائیں گی اور منگل کی صبح اپنے اپنے شہروں میں پہنچیں گی۔

اسپورٹس سے مزید