• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16سالہ لڑکی اغوا، ایک نامزد سمیت 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر ) 16سالہ لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نامزد سمیت4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔بستی ملوک پولیس کو خضر حیات نے بتایا کہ میری بیٹی کو ملزم سعید اپنے 3 نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اغوا کرکے فرار ہوگئے ۔
ملتان سے مزید