• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے شہدائے پولیس کپ ایک روزہ گرلز اینڈ بوائز باسکٹ بال ٹورنامنٹ انٹرنیشنل عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ پر ہفتے کوکھیلا جائے گا۔گرلز اور بوائز ٹورنامنٹس میں چار چار ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹیموں میں کراچی کے معروف کھلاڑی شامل ہیں۔
اسپورٹس سے مزید