• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی( سٹاف رپورٹر )تھانہ چکری پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 11ملزموں کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان میں سخاوت، رحمان، دانش، محمد علی، ذوالفقار، عادل، محمود، معراج،شاہد، حشمت اور زرعمر شامل ہیں۔ملزمان سے سب مشین گن، 3کلاشنکوفیں ، میگزینز اور بھاری مقدار میں گولیاں برآمد ہوئیں۔
اسلام آباد سے مزید