• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، قومی ٹیم نے ناروے فٹبال کپ کی انڈر 17 کیٹیگری میںکوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔قبل ازیں فیوچر پاکستان کی ٹیم بھی ایونٹ کے انڈر 15 کوارٹر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے۔انڈر 17 پری کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم نے ناروے کےاسٹرنڈیم کلب کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید