• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدینہ منورہ کا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، زائرین کی بڑی تعداد مدینہ سے مسجدالحرام پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)مسجد نبویﷺ کی انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54لاکھ 28ہزار 718نمازی اور زائرین نے مسجدِ نبوی کی زیارت کی ہے۔مدینہ منورہ میں گرمی کی شدت برقرار ہے جس کے پیشِ نظر زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بڑھ گیا ہے۔دوسری جانب مدینہ منورہ میں آب زم زم کی سپلائی بھی بڑھادی گئی۔مسجد نبویﷺ اور اس کے صحن کے اندر الیکڑانک گاڑیاں اور وہیل چیئرز بھی موجود ہیں۔
اہم خبریں سے مزید