• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مخصوص نشستوں کیلئے ناموں پر نظرثانی کرکےپارٹی کو انتشار سے بچایا جائے ،عمران خان سالارزئی

پشاور ( وقائع نگار )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و چیئرمین حیات آباد عمران خان سالارزئی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر اپنے اور پارٹی ورکروں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کیلئے ناموں پر نظرثانی کرکے تحریک انصاف کو انتشار سے بچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر پارٹی قائدین کی جانب سے دیرینہ و نظریاتی کارکنوں کو صاف و واضح پیغام دیا گیا ہے .
پشاور سے مزید