• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلمانان پاکستان کی آرا کو یکساں مسترد کرنا نامناسب، سنی تحریک کے تحت مظاہرے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کا مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک بھر کے تمام پریس کلب، اہم شاہرا ہوں پر کیئے گئے ،کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرے میں ،مرکزی جوائنٹ سیکرٹری شہزادہ عبداللہ اکرم،مرکزی کوآرڈینیٹر محمد طیب حسین قادری،کراچی رابطہ کمیٹی کے اراکین و عہدے داران، عوام اہلسنت نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مقررین نے کہا کہ مسلمانان پاکستان کی آرا کو یکساں مسترد کرنا نامناسب ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید