کراچی(اسٹاف رپورٹر) سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو بآسانی 32 رنز سے شکست دے دی، پہلا میچ ٹائی ہوگیا تھا، اتوار کو کولمبو میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 9 وکٹ پر 240 رنزبنائے۔جواب میں بھارت208رنز بناسکی۔جیفری وینڈرنے 33 رنزکے عوض 6 وکٹیں لیں۔