• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے کشمیر کی شناخت ختم کرکے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی، ندیم اسلم

پشاور(جنگ نیوز) چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے یوم استحصال پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہندوستان نے بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 اگست 2019ء کو ہندوستان کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں دوبارہ یکطرفہ کارروائی سے کشمیری عوام کی منفرد شناخت کو ختم کرنے کی کوشش کی جو اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت جنیوا کنونشن اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
پشاور سے مزید