ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں پر شدید تشویش ہے جس پر پارٹی قیادت نے حکومت کو عوام کو ریلیف دینے پر زور دیا ہے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن کے نائب صدر سلیم شہزاد سے کی گئی ملاقات میں کیا ۔