• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز میں کھلاڑیوں نے باسی کھانے کی شکایت کی ہے جس کی وجہ سے ان کے پیٹ خراب ہوگئے، دوسری جانب کھلاڑیوں نے اولمپکس ویلیج میں بعض اہم ادویات کی کمی کی بھی شکایت کی ہے۔کئی کھلاڑی بخار ،متلی میں مبتلاء ہوگئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید