• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیگیسی ایف سی اور ہزارہ کوئٹہ نیشنل ویمنز فٹبال کلب چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ لیگیسی ایف سی نے ٹی ڈبلیو اورہزارہ کوئٹہ ایف سی نے ہائی لینڈرز ایف سی کو شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید