• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے بابر اعظم آئی سی سی کی نئی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پہلے نمبرپر موجود ہیں اور بھارت کے شبمن گل دوسرے نمبرپر ہیں۔روہت شرما ایک درجہ بہتری کے بعد تیسرے نمبرپرآگئے ،بولرزکی رینکنگ میں کیشو مہاراج پہلےنمبرپر موجود ہیں، جبکہ شاہین آفریدی نویں نمبرپرچلےگئے۔ ٹیسٹ میں روی ایشون پہلی، ٹی20 میں عادل راشد کا پہلا نمبر پر برقرار ہے۔

اسپورٹس سے مزید