• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، سری لنکن اسپنر سے جواب طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سری لنکا کےاسپنر پراوین جیاوکرما سے آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر جواب طلب کرلیا گیا ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق پراوین جیاوکرما نے کوڈ کی 3 خلاف ورزیاں کیں، وہ میچ فکسنگ اپروچ کی رپورٹ کرنے میں ناکام رہے۔جیاوکرما نے اپروچ کیے جانے کے پیغامات ڈیلیٹ کیے، جواب دینے کے لیے 14 روز کا وقت دیا گیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید