• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کردی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولرشاہین آفریدی نے مشہوربرطانوی فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی کٹ لانچ کردی ۔ وہ مانچسٹر یونائیٹیڈ فٹبال کلب کی آفیشل کٹ لانچ کرنے والے پہلے مسلم اور پاکستانی ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم کا دورہ بھی کیا ۔ فٹ بال کلب کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی سے مل کر ان کے ساتھ خاص تعاون پر خوش ہیں۔

اسپورٹس سے مزید