• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی ریسلر انتم پنگھل اور ان کی ٹیم کو پیرس سے ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریسلرانتم پنگھل کی بہن نشاء ان کا ایکریڈیٹیشن کارڈ استعمال کرتےہوئے پکڑی گئی تھیں۔ انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ فرانسیسی حکام کی نشاندہی پر انتم اور ان کے اسٹاف کو واپس بھیجنےکا فیصلہ ہوا۔

اسپورٹس سے مزید