• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیان نوتھیہ کا بجلی لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمر خرابی کیخلاف مظاہرہ

پشاور ( وقائع نگار )اہلیان نوتھیہ نے بجلی لوڈشیڈنگ اور ٹرانسفارمر خرابی کے خلاف کینٹ گرڈ سٹیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائر جلا کر پیسکو کے خلاف شدید نعرے بازی کی مظاہرے میں بڑی تعداد میں علاقہ عوام،خواتین اور بچے بھی شریک رہے مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ علاقہ میں 16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جبکہ 15روز سے ٹرانسفارمر خراب ہے
پشاور سے مزید