• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرلز کالج بی ایس کانووکیشن کی رجسٹریشن18اگست تک ہوگی

کوئٹہ(پ ر)گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق بی ایس کانووکیشن 2016,20 ، 2017-21، 2018,22 اور 2019,23کا رجسٹریشن فارم بی ایس کوآرڈی نیٹر آفس سے حاصل کیا جاسکتا ہے جو18اگست تک دستیاب ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید