• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8اگست شہداء کی یاد کا دن ہے‘ پشتون ایس ایف

کوئٹہ ( پ ر ) پشتون ایس ایف کے صوبائی صدر طاہر شاہ کاکڑ اور چیئرمین رزاق عاصم نے کہا ہےکہ شہداء 8 اگست کا دن ہم آج بھی عظیم شہداء کی قربانیوں سے یاد کرتے ہیں وکلا نے ظلم جبر اور استبداد کے خلاف اپنی جانیں قربان کیں ۔
کوئٹہ سے مزید